پاکستان

ڈیم فنڈ میں اضافہ

ستمبر 9, 2018 < 1 min

ڈیم فنڈ میں اضافہ

Reading Time: < 1 minute

گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی ہے ۔ سپریم کورٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عاطف اسلم نے چیف جسٹس سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

اعلامیے کے مطابق عاطف اسلم نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشااور مہمند ڈیمز کیلئے 25 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے