متفرق خبریں

ضمنی الیکشن میں بھی فوج

ستمبر 14, 2018 < 1 min

ضمنی الیکشن میں بھی فوج

Reading Time: < 1 minute

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی سیکورٹی کے کیے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا ہے ۔ پاک فوج 12سے15اکتوبر تک تعینات رہے گی  ۔

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سیکرٹری دفاع کو فوج تعینات کرنے کے لیےخط لکھ دیا ہے ۔ فوج پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کی جائے14 اکتوبر اور 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کےلیے فوج کو تعینات کیا جائے،آئین کے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت فوج تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا، کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے فوج پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کی جائے گی ۔

پاک فوج کے جوان 12 سے 15 اکتوبر تک 36 حلقوں کے پولنگ اسٹیشن پر تعینات رہے گی، بعض حلقوں پر فوج 19 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک تعینات رہے گی  ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے