متفرق خبریں

مہنگے عقابوں کا تحفہ

ستمبر 30, 2018 < 1 min

مہنگے عقابوں کا تحفہ

Reading Time: < 1 minute

حکومت نے متحدہ عرب امارات کے شیخوں پر نوازشات شروع کر دیں ۔ وزارت خارجہ نے ۱۵۰ عقاب شیخ محمد بن راشد کو بھیجنے کا خط جاری کر دیا ہے ۔

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو 150 شاہین بھیجنے کی اجازت دیدی، دفتر خارجہ نے باضابطہ طور پر اجازت نامہ جاری کر دیا ۔ 150 شاہین متحدہ عرب امارات کراچی سے بھجوائے جائیں گے، شاہین متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن راشد المخطوم کو دئیے جائیں گے ۔

متحدہ عرب امارات نے 3 جولائی کو 150 شاہین کی درخواست کی تھی، وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ابوظہبی میں زیر التوا درخواست کو جلد منظور کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے