پاکستان24 کھیل

کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی کیلئے اشتہار

اکتوبر 23, 2018 < 1 min

کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی کیلئے اشتہار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے کرکٹ بورڈ نے ايم ڈی کے تقرر کےليے اشتہار جاری کیا ہے ۔

وزيراعظم سے بورڈ کے چیئرمین احسان ماني کی ملاقات کے بعد پوسٹ کےليے منظوري دی گئی ۔ ابتدائي طور پر نئے ايم ڈی کے کنٹريکٹ کی مدت تين سال ہو گی ۔درخواست گزار کی عمر کي حد 55 سال ہو گی ۔

بتایاگیا ہے کیا ہے کہ نئے ايم ڈي وفاق اور صوبوں کے ساتھ کرکٹ کي بہتري کےليے کام کرے گا جبکہ چيئرمين پی سی بی کے بعد بين الاقوامي سطح پر کرکٹ کے معاملات ديکھیں گے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے