آئی جی اسلام آباد تبادلے کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد پولیس کے سربراہ جان محمد کے تبادلے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا ہے ۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ سنا ہے کسی سینیٹر یا وزیر کے کہنے پر پولیس کے سربراہ کو تبدیل کیا گیا، کسی وزیر کے بیٹے کا معاملہ تھا ۔

متعلقہ مضامین