پاکستان

آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ

اکتوبر 30, 2018 < 1 min

آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ

Reading Time: < 1 minute

توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ بی بی کی اپیل پر سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

آسیہ بی بی کو ٹرائل کورٹ نے موت کی سزا سنائی تھی اور ہائیکورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا ۔ یہ دس برس پرانا معاملہ ہے اور پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو آسیہ بی بی کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کے بعد ان کے محافظ نے قتل کر دیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے