متفرق خبریں

ملک ریاض کے مقدمے میں عدالت چھٹی پر

نومبر 10, 2018 < 1 min

ملک ریاض کے مقدمے میں عدالت چھٹی پر

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی میں بحریہ ٹاون کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض اینٹی کرپشن عدالت پیش ہوئے تاہم ان کو بغیر کسی کارروائی اور انتظار کے ہی واپس جانا پڑا کیونکہ جج مشتاق احمد تارڑ کے رخصت پر ہونے کے باعث عدالت نہ لگ سکی ۔

ملک ریاض کے خلاف ۱۱۷۰ کنال اراضی پر مبینہ قبضے کا مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے درج کیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے