پاکستان24 متفرق خبریں

میاں عامر کو ائر لائن کا لائسنس

نومبر 11, 2018 < 1 min

میاں عامر کو ائر لائن کا لائسنس

Reading Time: < 1 minute

مشرف کے دور میں ابھرنے والے تعلیمی تاجر میاں عامر محمود کو انصافی حکومت نے ائر لائن انڈسٹری میں آنے کا لائسنس جاری کر دیا ہے ۔

میاں عامر پنجاب گروپ آف کالجز سمیت کئی تعلیمی اداروں کے مالک ہیں ۔ انہوں نے میڈیا انڈسٹری میں بھی دنیا نیوز ٹی وی اور اخبار کے ذریعے سرمایہ کاری کی ہے جہاں پچھلے دنوں خسارہ ظاہر کر کے دسیوں کارکنوں کو نکالا گیا ہے اور سینکڑوں کی تنخواہوں میں کمی کی گئی ۔

لبرٹی ائر لمیٹڈ کے نام سے میاں عامر کی کمپنی اب جہاز بھی اڑائے گی ۔

One Comment
  1. Irtza
    حرام کھانے کی عادت ہے ان کو سلیبس کے ساتھ 15 کتابیں فضول لگوائی ہیں جن کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگوا۔محترم والدین درختوں سے پیسے توڑ کر آپ کو نہیں دیتے ۔مہربانی کریں اور کمائی کا وہ طریقہ دیکھیں جس سے آپ کو دعاؤں میں اچھے لفظوں سے یاد کیا جائے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے