پاکستان24 متفرق خبریں

چیف جسٹس بھی جعلی اکاؤنٹس سے پریشان

دسمبر 8, 2018 < 1 min

چیف جسٹس بھی جعلی اکاؤنٹس سے پریشان

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئیٹر اور فیس بک پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس سے پریشان ہو گئے ۔ چیف جسٹس نے اپنے نام سے منسوب جعلی ٹویٹر اکاونٹس کا نوٹس لیا ہے ۔

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے نام سے چلنے والے کسی بھی اکاونٹ کی تردید کی ہے ۔ چیف جسٹس نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعلی اکاونٹس بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق متعلقہ اداروں کو زمہ داران کیخلاف قانون کے مطابق ایکشن لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے