متفرق خبریں

حمزہ شہباز جہاز سے آف لوڈ

دسمبر 11, 2018 < 1 min

حمزہ شہباز جہاز سے آف لوڈ

Reading Time: < 1 minute

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ حمزہ شہباز کو دوحہ جانے والے پرواز سے گزشتہ رات گئے اتارا گیا ۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول فہرست میں شامل ہے اور وہ بیرون ملک نہیں جا سکتے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے