پاکستان24 عالمی خبریں

چینی موبائل کمپنی ایپل کے قریب

جنوری 31, 2019 < 1 min

چینی موبائل کمپنی ایپل کے قریب

Reading Time: < 1 minute

عالمی تجارت اور سیل فون والی صنعت میں امریکی کمپنی ایپل بہت بڑا نام ہے اور اس وقت اس کے پاس اڑھائی سو ارب ڈالرز نقد پڑے ہیں ۔ تاہم اس کے بانی سٹیو جابز کی وفات کے بعد اس کی مصنوعات میں معیار اور بہتری کی بلندی کو چھونے کی رفتار کم ہو گئی ہے ۔

چینی فون کمپنی ہوواوے نے ایپل کی بلندی کو چھونے کی کوشش کی ہے اور اس دوران ایپل اپنی جگہ سے اوپر نہیں اٹھ پا رہا ۔ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فون فروخت کرنے والی کمپنی سام سنگ ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے