پاکستان

پروفیسر عمار ضمانت پر رہا

فروری 9, 2019 < 1 min

پروفیسر عمار ضمانت پر رہا

Reading Time: < 1 minute

لاہور میں سنیچر کی صبح پنجاب پولیس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کئے گئے پروفیسر عمار علی جان کو عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

عمار علی جان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے کہ اس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ارمان لونی کے قتل کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی تھی جس میں ایجنسیوں کے خلاف نعرے لگائے گئے تھے ۔

عمار علی جان کی گرفتاری کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے