پاکستان

افغان پولیس کا پاکستانی ڈرائیورز پر تشدد

فروری 10, 2019 < 1 min

افغان پولیس کا پاکستانی ڈرائیورز پر تشدد

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل/ نمائندہ خصوصی پشاور

افغانستان سامان لے جانے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیوروں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ساتھ افغان پولیس نے مار پیٹ کی ہے ۔

پاکستان واپس آنے والے ڈرائیورز نے سرحد پر ایف سی حکام کو بتایا ہے کہ ان سے افغان پولیس نے تلاشی کے دوران پانچ ہزار روپے بھی لے لئے ۔

ڈرائیور راحت خان اور جاوید خان نے بتایا کہ ان کو تھپڑ اس وقت مارے گئے جب انہوں نے افغان پولیس کو اپنی شناخت بطور پاکستانی کرائی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے