پاکستان

پشاور ہائیکورٹ کے جج فائرنگ سے زخمی

فروری 28, 2019 < 1 min

پشاور ہائیکورٹ کے جج فائرنگ سے زخمی

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل / نمائندہ خصوصی

پشاور میں ہائیکورٹ کے جسٹس محمدایوب کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق قاتلانہ حملے میں جج کے بازو میں گولی لگی ہے جبکہ ان کے ڈرائیور بھی زخمی ہیں ۔


پشاور پولیس حکام کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں گاڑی پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی گئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کی ۔
جج اور ان کےڈرائیور کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر کے طبی امداد دی گئی ۔

جسٹس ایوب کی گاڑی جائے وقوعہ پر
Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے