متفرق خبریں

فیس بک، انسٹا، واٹس ایپ متاثر

مارچ 14, 2019 < 1 min

فیس بک، انسٹا، واٹس ایپ متاثر

Reading Time: < 1 minute

دنیا بھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔

کمپنیوں نے تاحال اس بارے میں تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم سمجھا جا رہا ہے کہ سرورز ڈاؤن ہونے سے صارفین کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

تینوں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپس پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کے لیے دنیا کے مختلف خطوں میں صارفین کو مشکل کا سامنا ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے