متفرق خبریں

فضائی سفر میں نسوار پر پابندی

جولائی 2, 2019 < 1 min

فضائی سفر میں نسوار پر پابندی

Reading Time: < 1 minute

یاسر حکیم ۔ صحافی / راولپنڈی

پاکستان میں حکومت نے فضائی سفر کے دوران نسوار لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

انسداد منشیات فورس اے این ایف نے کہا ہے کہ عرب ممالک میں نسوار کو منشیات قرار دیا گیا ہے اس لیے پاکستان سے اس کو جہاز کے ذریعے لے جانا اب جرم ہے۔

پاکستان کے ایئرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے بینرز لگائے ہیں جن پر اس حوالے سے خبر دار کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے