کھیل

ایشز، پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت

اگست 5, 2019 < 1 min

ایشز، پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت

Reading Time: < 1 minute

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیانی تاریخی ایشز ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے 2019 کے ایڈیشن کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 251 رنز سے شکست ہوگئی۔

انگلش ٹیم میچ کے آخری دن اپنی چوتھی اننگز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 284 اور دوسری میں سات وکٹوں کے نقصان پر 487 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔

انگلش ٹیم نے پہلی اننگز میں 374 رنز سکور کیے تھے۔

آسٹریلیا کے بولرز پیٹ کمنز نے چار اور نیتھین لیون نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے