پاکستان

ڈیک لگانے پر چار قتل

اگست 14, 2019 < 1 min

ڈیک لگانے پر چار قتل

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میرا خیل میں بلند آواز میں میوزک بجانے پر باپ بیٹ سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق میرا خیل میں واقع ایک گھر میں بلند آواز سے میوزک بج رہا تھا جس پر پڑوسی نے بند کرنے کے لیے کہا تاہم عید کے دوسرا دن ہونے پر ڈیک بجتا رہا۔

میوزک بند نہ کرنے پر پڑوسی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں باپ، بیٹا اور بیٹی سمیت 4 افراد ہلاک اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ 

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے