کھیل

ملنگا کا ایک اور ریکارڈ

ستمبر 2, 2019 < 1 min

ملنگا کا ایک اور ریکارڈ

Reading Time: < 1 minute

سری لنکا کے تیز رفتار اور انوکھے ایکشن والے بولر لیستھ ملنگا نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

لیستھ ملنگا کی وکٹوں کی تعد 99 ہو گئی ہے۔ انہوں نے شاہد آفریدی کی 98 وکٹوں کے ریکارڈ توڑا ہے۔

ایک روزہ اور ٹیسٹ میچوں میں بھی سب سے زیادہ کھلاڑی آؤٹ کرنے کا ریکارڈ سری لنکا کے پاس ہے۔ سپنر مرلی دھرن نے ون ڈے میں 584 اور ٹیسٹ میں 800 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

ملنگا نے یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے بنایا۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی ملنگا کو ٹوئٹر پر مبارکباد دی ہے۔

ملنگا نے شاہد آفریدی سمیت کئی بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اوسط کے لحاظ سے اس وقت کامیاب ترین ٹی ٹونٹی بولر افغانستان کے راشد خان ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے