پاکستان

صرف اے این پی کے کارکن مارچ میں

اکتوبر 31, 2019 < 1 min

صرف اے این پی کے کارکن مارچ میں

Reading Time: < 1 minute

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کس حد تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں یہ کراچی اور لاہور میں دیکھ لیا گیا ہے مگر مارچ پشاور نہیں جائے گا اس لیے عوامی نیشنل پارٹی کے ہزاروں کارکن سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں۔

پشاور سے ن لیگ کے کارکنوں کا ایک قافلہ بھی اسلام آباد کے راستے میں ہے تاہم اس کا حجم اے این پی کی ریلی میں شریک گاڑیوں سے کم ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے