پاکستان

پنجاب میں سموگ سے سکول بند

نومبر 14, 2019 < 1 min

پنجاب میں سموگ سے سکول بند

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ کی وجہ سے تین بڑے شہروں میں دو دن سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فضا میں آلودگی اور دھویں کی وجہ سے شہریوں کو سانس کی بیماریوں کا بھی سامنا ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے گذشتہ ہفتے بھی لاہور میں سموگ کی وجہ سے سکولوں کو ایک دن کے لیے بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے