متفرق خبریں

آرمی چیف نے ایران کے دورے میں کیا کہا؟

نومبر 19, 2019 < 1 min

آرمی چیف نے ایران کے دورے میں کیا کہا؟

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ آرمی چیف نے ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل حوسین سے ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال اور پاک ایران بارڈر پر سیکیورٹی میکانزم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمین چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی فوج کے سربراہ لفٹینٹ جنرل حوسین سے ملاقات کی ہے۔

بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں کے درمیان خطے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال اور خطے میں قیام امن اور استحکام کے لیے کے علاوہ کوششوں کے علاوہ پاک ایران بارڈر سیکیورٹی میکانزم پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے