متفرق خبریں

پاکستان میں گدھوں کی آبادی میں اضافہ

مئی 25, 2017 < 1 min

پاکستان میں گدھوں کی آبادی میں اضافہ

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں گدھے گھوڑوں پر بازی لے گئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملک میں مویشیوں اور جانوروں کی تعداد کے اعدادوشمار اقتصادی سروے میں شائع کیے گئے ہیں۔
حکومت کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد باون لاکھ ہوگئی ہے، گزشتہ برس یہ تعداد اکیاون لاکھ تھی ، تاہم رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ گدھوںکی تعداد میں اضافے کا خیبر پختون خوا حکومت کا چین سے برآمدی معاہدے کا کوئی تعلق ہے یانہیں۔ دوسری جانب ملک میں گھوڑوں کی تعداد صرف چار لاکھ ہے اور گزشتہ برس بھی یہ تعداد اتنی ہی تھی۔ملک میں خچروں کی تعداد صرف دولاکھ ہے جبکہ گائے کی تعداد چارکروڑ چوالیس لاکھ ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے