متفرق خبریں

ٹکٹ کیلئے سروے مگر

جون 13, 2018 < 1 min

ٹکٹ کیلئے سروے مگر

Reading Time: < 1 minute

کاشف رفیق
الیکشن میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے عجب میرٹ کی انوکھی کہانی سامنے آئی ہے ۔
تحریک انصاف کی انوکھی منطق، ٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوار کے درمیان خفیہ سروے کروانے کی ٹھانی گئی مگر شاید عمل کرنے کا وعدہ نہیں تھا۔۔۔سیالکوٹ کے این اے چوہتر کے خفیہ سروے میں ہاکی اولمپئین آصف باجوہ کو حلقے کے پینسٹھ فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کے ووٹ کا حقدار قرار دیا شخصی سروے میں آفس باجوہ چھتیس فیصد اور منصور سرور کو نو فیصد نے بطور امیدوار قبولیت بخشی مگر کپتان اور پارلیمانی بورڈ نے آصف باجوہ کو بطور امیدوار ٹکٹ دینے کی بجائے منصور سرور کو ٹکٹ دیدیا ۔۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے