پاکستان پاکستان24

نواز، مریم اور صفدر کو جیل

جولائی 6, 2018 < 1 min

نواز، مریم اور صفدر کو جیل

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس سال، مریم نواز کو سات سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ لندن فلیٹس ضبط کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ عدالت نے نواز شریف کو ۸۰ لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے