دھاندلی، ن لیگ نے نتائج مسترد کر دیئے

مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات ۲۰۱۸ کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدترین دھاندلی ہوئی ہے اس لئے نتائج مکمل طور مسترد کرتے ہیں ۔

پارٹی کے سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ تاریخ کی گندے ترین الیکشن ہوئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے