چیف جسٹس آصف کھوسہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Reading Time: < 1 minuteجسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ وہ ۲۰ دسمبر ۲۰۱۹ تک اس عہدے پر رہیں گے ۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں وزیراعظم سمیت اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی ۔
Array