پاکستان پاکستان24

جہانگیر ترین کی صفائیاں

فروری 9, 2018 < 1 min

جہانگیر ترین کی صفائیاں

Reading Time: < 1 minute

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کو نااہل کیا گیا مگر انہوں نے کرپشن یا منی لانڈرنگ نہیں کی۔لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین وہ سیاستدان ہیں جو سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں۔ جہانگیرترین کی شوگر مل کسانوں کو رقوم کی ادائیگی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔ ہم نے عدالتوں کی فیصلوں کو قبول کیا، یہ نہیں کہا کہ ہمیں کیوں نکالا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے