پاکستان پاکستان24

عاصمہ جہانگیر آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

فروری 13, 2018 2 min

عاصمہ جہانگیر آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

Reading Time: 2 minutes

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں میں سب سے معتبر شخصیت معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا _

عاصمہ جہانگیر کا جسد خاکی جب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سڑک پر لایا گیا تو جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، وکلاء کی ایک بڑی تعداد اپنی لیڈر کی تابوت والی ایمبولینس کے ساتھ دیوانوں کی طرح بھاگتی رہی  _

 

 

 

 

 

عاصمہ جہانگیر کے جسد خاکی کو لانے والی گاڑی کے آگے بھی وکلاء روتے ہوئے ان کی جدائی کے دکھ کا اظہار کرتے دیکھے گئے _

عاصمہ جہانگیر کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور تمام ٹی وی چینلز پر جنازے کے مناظر براہ راست دکھائے گئے _ جس کے بعد ان کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا _

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے