متفرق خبریں

نوجوان مسافر، 5 کلو ہیروئن

مارچ 25, 2018 < 1 min

نوجوان مسافر، 5 کلو ہیروئن

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی میں بے نظیر ایئرپورٹ پر ائرپورٹ سیکیورٹی فورس اے ایس ایف کی کارروائی کے دوران مسافر کے سامان سے پانچ کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی  _ اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزم آفتاب نجی ائرلائن کی پرواز ڈبلیو وائے 346 سے مسقط جانا چاہتا تھا _

اے ایس ایف کے میڈمی کو جاری کیے گئے بیان اور تصاویر کے مطابق ملزم کی عمر انیس سال ہے اور ملزم آفتاب کا تعلق گجرات سے ہے _

اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کر کے اینٹی نارکاٹکس فورس کے حوالے کر دیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے