نعیم بخاری پر حملہ؟

سینئر وکیل اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری لندن کے سینٹ میری ہسپتال میں شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں _

پارٹی اور خاندانی ذرائع کے مطابق وہ لندن میں ٹیوب اسٹیشن میں گر کر زخمی ہوئے ہیں تاہم برطانوی اخبار دی مرر میں شائع ایک خبر کے مطابق 27 اپریل کو دن ایک بجے لندن ٹیوب اسٹیشا پر حملے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے _

ایک تصویر میں بظاہر زخمی شخص کی نعیم بخاری سے مشابہت ہے  _

متعلقہ مضامین