چیفس کی تصاویر والا بھی نااہل

پوسٹرز پر آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر لگانے پر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار برائے پنجاب اسمبلی پی پی 53 گوجرانوالہ ناصر چیمہ کو نااہل قرار دیا ہے ۔ ناصر چیمہ کے خلاف الیکشن کمیشن کو مخالف امیدوار نے درخواست دی تھی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے