ڈان اخبار خان کا نشانہ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے روزنامے اور معتبر میڈیا گروپ کو نشانے پر لے لیا ہے ۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ

’پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ڈان کا تعصب پوری طرح واضح ہوچکا ہے۔ ڈان کی غیر جانبدارانہ اور لبرل ساکھ کیلئے یقیناً یہ ایک بڑا دھچکہ ہے۔ سب ڈھونگ ہی تو تھا جو آشکار ہوا۔ بی بی سی کے پروگرام "ہارڈ ٹاک” میں ڈان کو بے نقاب کرنے پر سٹیون سیکر کو شاباش۔

واضح رہے کہ ڈان میڈیا گروپ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر ہے اور اس کے مالک حمید ہارون نے بی بی سی کو انٹرویو میں اس پر بات کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے