پنکی پیرنی کا سخت سیکورٹی میں دورہ

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران بشری مانیکا المعروف پنکی پیرنی نے داتا دربار پر حاضری دی ہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس دوران بشری کے ہمراہ سترہ پولیس کمانڈو دربار کے اندر ہیں جبکہ ۳۵ سیکورٹی اہلکار دربار کے باہر تعینات ہیں ۔ اس دورے کیلئے ۱۳ سے زائد سرکاری گاڑیاں استعمال کی گئیں ۔

دوسری جانب عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک کے باہر  چار سو سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں ۔ سوشل میڈیا پر یہ تنقید سامنے آئی ہے کہ مدینہ جیسی ریاست اتنی سیکورٹی کیلئے عوام کے خزانے سے رقم خرچ کر رہی ہے ۔

متعلقہ مضامین