اعظم طارق قتل کیس

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق ممبر قومی اسمبلی اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی شناخت پریڈ کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد سمیت تین گواہان کے بیانات قلم بند کئے گئے ہیں ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید تین گواہان طلب کر لئے ہیں، مقدمے میں سید محسن علی نقوی نامزد ملزم ہیں ۔ عدالت ملزم سبطین کاظمی کو پہلے ہی بری کر چکی ہے ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شارخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی سماعت 19ستمبر تک ملتوی کر دی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے