خادم رضوی کا اکاؤنٹ معطل

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نے تحریک لبیک کے روح رواں اور شعلہ بیاں مقرر مولوی خادم رضوی کا آفیشل الاؤنٹ معطل کر دیا ہے ۔

اس اکاؤنٹ کی ٹوئٹر تصدیق کر چکا تھا اور کافی عرصے سے متحرک تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹوئٹر کو اس کے خلاف سینکڑوں شکایات موصول ہوئی تھیں اور حکومت نے بھی ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین