ٹرینی پائلٹ سے طیارہ تباہ

راولپنڈی میں نور خان ائر بیس کے رن وے پر اترتے ہوئے ایک سی ون تھرٹی جہاز نے آگ پکڑ لی ۔ پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ جان بچا کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔

بتایا جا رہا ہے کہ سی 130 طیارے کا ایک ٹائر اترتے ہوئے پھٹ گیا جس کی وجہ سے جہاز میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کی وجوہات تو معلوم نہ ہوسکیں ۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں جب کہ طیارے کے ساتھ موجود ٹریننگ مشن میں شریک پائلٹ اور ٹرینی حادثے میں محفوظ رہے ۔

متعلقہ مضامین