متفرق خبریں

وکیلوں نے عدالتوں کو تالے لگا دیے

دسمبر 21, 2018 < 1 min

وکیلوں نے عدالتوں کو تالے لگا دیے

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 میں قائم ضلعی کچہری میں سی ڈی اے کے تجاوزات کیخلاف آپریشن پر وکلاء آپے سے باہر ہو گئے ۔ وکیلوں نے غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے پر ہڑتال کردی، ججز کو بھی محصور رکھا گیا ۔

وکیلوں کی ہڑتال کے باعث سائلین پریشانی میں مبتلا رہے، مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی ۔ چیمبر گرانے کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مقدمات التوا کا شکار ہو گئے ۔

گزشتہ رات سی ڈی اے کی جانب ایف 8 کچہری میں وکلاء کی تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے