پاکستان پاکستان24

شاہد مسعود کی ضمانت پر رہائی

جنوری 28, 2019 < 1 min

شاہد مسعود کی ضمانت پر رہائی

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے سرکاری ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد مسعود کو پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا ہے ۔

جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست گزار شاہد مسعود کے وکیل کو سننے سے قبل سرکاری وکیل کو سن کر ہی ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کر دیا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے