پاکستان

یوم خواتین: سسر کے ہاتھوں بہو قتل

مارچ 9, 2019 < 1 min

یوم خواتین: سسر کے ہاتھوں بہو قتل

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں مبینہ طور پر سسر نے بہو کو قتل کر دیا ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ قصبہ مندرہ کے علاقے ججہ گاؤں میں پیش آیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں معمولی تلخ کلامی پر خاتون کو قتل کیا گیا ۔

مندرہ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے جو مقتولہ کا سسر بتایا گیا ہے ۔

پولیس نے مقتولہ نورین کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے