متفرق خبریں

”مچھر کی ڈائنو سار کو لات“

Reading Time: < 1 minute آرنلڈ شیوزنگر کو ایک نوجوان نے بے خبری میں کمر پر فلائنگ کک سے گرانے کی کوشش کی لیکن خود گر گیا ۔ معاملہ پولیس کے پاس چلا گیا ہے۔

مئی 19, 2019 < 1 min

”مچھر کی ڈائنو سار کو لات“

Reading Time: < 1 minute

امریکہ کے مشہور زمانہ ہالی ووڈ ٹرمینیٹر آرنلڈ کو ایک شخص نے کمر پر فلائنگ کک مار کر زمین چومنے پر مجبور کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو 14 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں ۔

یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے ایک سٹیڈیم میں پیش آیا ۔

آرنلڈ شوازنگر کی عمر اس وقت 71 برس ہے اور وہ دنیا کے کئی ممالک میں فٹنس کلب کی ایک چین چلانے کے لیے سرگرم ہیں ۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے لات مارنے والے کا مذاق اڑاتے ہوئے اسے مچھر قرار دیا ہے جبکہ آرنلڈ کی جسامت کی وجہ سے ان کو ڈائنوسار کہا جا رہا ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے