پاکستان

ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیے

جون 14, 2019 < 1 min

ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں ملکی کرنسی میں تیزی سے گراوٹ کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔

جمعہ کو انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی قدر میں تین روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


کراچی سے سٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3روپے 10 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر 156 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پانچ روز میں انٹربینک میں ڈالر 7.40 روپے مہنگا ہوچکا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 9 روپے اضافہ ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک برطانوی پاؤنڈ 200 روپے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر 5.60 روپے مہنگاہونے سے بیرونی قرضوں میں 777 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے