متفرق خبریں

مفتاح اسماعیل گرفتار

اگست 7, 2019 < 1 min

مفتاح اسماعیل گرفتار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو عدالت سے ضمانت میں توسیع نہ ملنے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایل این جی اسکینڈل میں مفتاح اسماعیل اور پاکستان سٹیٹ آئل کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر عمران الحق کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد دونوں کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر کے نیب حوالات منتقل کیا گیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے