پاکستان24 متفرق خبریں

حکومت کے جسٹس فائز پر ذاتی حملے

اگست 7, 2019 < 1 min

حکومت کے جسٹس فائز پر ذاتی حملے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی حکومت نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کو دو ذہنی کیفیات کا حامل شخص قرار دیا ہے جو خود کو لیجنڈ سمجھتا ہے اور جس کو یہ فوبیا ہے کہ وہ ہر وقت کسی نہ کسی کے نشانے پر ہے۔

یہ الزامات اٹارنی جنرل انور منصور خان نے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز کے صدارتی ریفرنس پر جواب میں اپنا جواب الجواب جمع کراتے ہوئے لگائے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے