کھیل

ریٹائرڈ افریقی لیجنڈز کے کارنامے

Reading Time: < 1 minute گراہم سمتھ ہی کی قیادت میں جولائی 2014 سے جنوری 2016 تک پھر ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنی۔

اگست 11, 2019 < 1 min

ریٹائرڈ افریقی لیجنڈز کے کارنامے

Reading Time: < 1 minute

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے بڑے نام ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہا۔

ان کھلاڑیوں کی موجودگی میں کپتان گراہم سمتھ نے جنوبی افریقی ٹیم کو اگست سے نومبر 2009 تک ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنایا۔ اگست 2012 سے مئی 2014 تک ٹیم پھر پہلے نمبر پر رہی۔

گراہم سمتھ ہی کی قیادت میں جولائی 2014 سے جنوری 2016 تک پھر ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنی۔

جنوبی افریقی کی کرکٹ ٹیم سنہ 2007 سے 2015 تک مسلسل 15 ٹیسٹ سیریز میں ناقابل شکست رہی۔

ٹیم نے انڈیا کے دورے میں دو سیریز ڈرا کھیلیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے