متفرق خبریں

’سما پھر بازی لے گیا‘

ستمبر 9, 2019 < 1 min

’سما پھر بازی لے گیا‘

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز میں اپنی سنسنی خیز خبروں اور ناظرین کے سامنے اپنے بازی لینے کے سلوگن سے مشہور سما ٹی وی نے ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔

سما ٹی وی کے مالک ظفر صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے میڈیا پر لکھی گئی اپنی کتاب وزیراعظم کو پیش کی ہے اور شیلڈ بھی دی۔

تاحال بازار میں اس کتاب کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں کہ یہ کب لکھی گئی اور میڈیا کے کون سے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے