پاکستان24

خفیہ والوں نے انیل مسرت کو روک دیا

نومبر 9, 2019 < 1 min

خفیہ والوں نے انیل مسرت کو روک دیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ارب پتی سرمایہ کار دوست انیل مسرت کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق انڈین وزیراعظم منموہن سنگھ کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا گیا۔

ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کی جانے والی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے منموہن سنگھ کو گھیرا میں لیے رکھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے