عالمی خبریں

دبئی ایئر شو تصاویر میں

نومبر 17, 2019 2 min

دبئی ایئر شو تصاویر میں

Reading Time: 2 minutes

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بین الاقوامی ایئر شو میں دنیا بھر سے جدید طیارے آئے ہیں۔

ایئر شو میں جدید ساخت کے ہیلی کاپٹر بھی دیکھنے والوں کے لیے حیرت کا سامان لیے ہیں۔

دبئی ایئر شو میں امریکی جیٹ فائٹر اور ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔

ایئر شو میں دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے ہیں جبکہ کئی ممالک بڑے سودے کر رہے ہیں۔

رنگ برنگے جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی تصاویر دیکھنے والوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات اور دبئی کے حکمران خاندان کے افراد نے ایئر شو میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کو خوش آمدید کہا۔

دبئی ایئر شو 2019 دو دن جاری رہے گا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے