متفرق خبریں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار ہلاک

دسمبر 5, 2019 < 1 min

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار ہلاک

Reading Time: < 1 minute

شمالی وزیرستان کی تحصیل بویا کے علاقہ چار خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان چھڑپ میں دو فوجی جوان اور دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد مارے گئے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حوالدار خالق امین اور لانس نائیک عجب گل زخمی ہوئے۔

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے